ہفتہ 15 جون 2024 - 05:00
نامحــرم سے مدد لینا

حوزہ|کیا ایک لڑکی کسی نوجوان لڑکے کو تعلیم اور پڑھائی میں اسلامی احکام کی رعایت کرتے ہوۓ مدد کر سکتی ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی|

کیا ایک لڑکی کسی نوجوان لڑکے کو تعلیم اور پڑھائی میں اسلامی احکام کی رعایت کرتے ہوۓ مدد کر سکتی ہے؟

جواب: آپکے سوال میں جو ذکر کیا گیا ہے اشکال نہیں ہے، لیکن شیطان کے فریب و وسوسه سے خصوصا پرہیز کرنا چاہیے ، و احکام شرعی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ رابطہ خلوت اور تنہائی میں انجام نہیں ہونا چاہیے۔

آیة الله العظمی السید علی خامنہ ای دام ظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha